کراچی پولیس کے سربراہ کا تبادلہ، غلام نبی میمن پھر پولیس چیف تعینات


کراچی پولیس کے سربراہ کا تبادلہ کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی پولیس کے چیف عمران یعقوب منہاس کو اب ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی لگادیا گیا ہے جب کہ غلام نبی میمن کو ایک بار پھر کراچی پولیس چیف تعینات کیا گیا ہے۔

جاوید اوڈھو کو ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ تعینات کیا گیاہے


#sindhpolice #newsalert #policenews #police #karachinews #karachi #karachitoday

Comments

Popular posts from this blog

Tesla In Pakistan